Best romantic poetry for lovers and couples forever

(Last Updated On: February 21, 2019)

مہک جاوؑں جب سوچوں تجھے
ہے محبت مقدس میری ۔۔۔۔

اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں
جی میں آتا ہے جی بھر کے تجھے پیار کروں

بے بس اتنے ہیں تیرے عشق میں
ترس سے جاتے ہے گفتگو کے لیےؑ

بنا لو اُسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو
خدا کی قسم! یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں

کتنے مجبور ہیں ہم پیار ک ہاتھوں
نہ تجھے پانے کی اوقات نہ تجھے بھول جانے کا حوصلہ

میری ڈھڑکن تجھ سے ہیں میری سانسیں تجھ سے ہیں
تیرے لیےؑ لڑ جاوؑں دنیا سے مجھے اتنا عشق تجھ سے ہے

یادوں میں بسا رکھا ہے تجھے اس قدر کے
کوئی وقت بھی پوچھے تو تیرا نام بتا دیتے ہیں

اس قدر پاکیزہ محبت کی ہے تم سے
سر اٹھا کے دیکھا بھی تو صرف پاوؑں تک

ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے
ایک شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *