Best romantic poetry for couple and lovers

(Last Updated On: February 12, 2019)

Romantic poetry is the way which you can use to share your romantic and most beloved feelings with your life partners, girlfriend, and boyfriends. Read and enjoy our best romantic poetry!

تمہاری یاد کی خوشبو میرے دامن سے لپٹی ھے
بڑا اچھا سا لگتا ھے تمہیں ہی سوچتے رہنا ۔ ۔

میں چاہتی ہوں تجھے یوں ہی عمر بھر دیکھوں
کوئی طلب نہ ہو دل میں، تیری طلب کے سوا ۔

تم پر آیا ہے تو خوش نصیب ہو تم
ہمارا دل ہر کسی پر نہیں آتا

میری باتوں میں میری یادوں میں
حساب کر کے دیکھو بے حساب ہو تم ۔۔

منتظر ہوں ستاروں کی زرا آنکھ لگے
چاند کو چھت پر بلا لوں گا اشارہ کر کے

تیری کھائی ہوئی جھوٹی قسمیں میرے سر کی
ہائے ظالم، مجھے اکثر بیمار رکھتی ہیں

میں جہاں ہوں تیرے خیال میں ہوں
تو جہاں ہے میری نگاہ میں ہے ۔۔۔

گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا ۔۔۔۔

آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعد
آج کا دن گزر نہ جاےؑ کہیں ۔۔۔۔

Related Post Tags:

poetry, romantic poetry, love poetry, Urdu poetry, poetry for a girlfriend, poetry for a boyfriend

Summary
Review Date
Reviewed Item
poetry
Author Rating
51star1star1star1star1star

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Translate »
WhatsApp chat